the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ایمیزون،16مارچ(ایجنسی) ایمیزون کے جنگلوں میں Ecuador کے ایک فوجی طیارے کے گر کر تباہ ہو جانے سے اس میں سوار تمام 22 افراد کی موت ہو گئی ہے.
ایکواڈور کے صدر Rafael Correa, رافیل کوریا نے



طیارے کے حادثے کی خبر پوسٹ کرنے کے کئی منٹ بعد کل ٹویٹر پر لکھا، 'کوئی زندہ نہیں بچا. 
نہوں نے اس حادثے کو ایک سانحہ قرار دیتے ہوئے ہلاک شدگان کے لواحقین سے ہمدردری کا اظہار بھی کیا۔ اس طیارے میں انیس پیرا ٹروپرز، دو پائلٹ اور ایک مکینیک سوار تھا۔ ملکی فوج کے مطابق اس ہوائی جہاز میں فوجی سوار تھے، جو ایک تربیتی مشن پر تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.